ازالتہ القبض

PDFPrintEmail
نسخے،تدابیر،ورزش، غذائیں
Description

ازالۃ القبض

قبض ام الامراض ہے۔ اس کے بطن سے جریان، تبخیر معدہ، درد سر، دوران سر، ہضم کی خرابی، بھوک نہ لگنا، کھٹے میٹھے ڈکار آنا، بواسیر خونی و بادی، درد شکم، مراق، خون کی خرابی، ضعف دماغ، نسیان، ھائی بلڈ پریشر اور ایسی بیسیوں بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ اس کتاب میں قبض کو دور کرنے کے لیے بے شمار نسخے درج ہیں اور ساتھ ہی ساتھ قبض کشا ورزشوں، تدبیروں اور غذائوں کا بھی ذکر ہے۔

Title Azala tul Qabz
مصنف حکیم بشیر احمد علوی
Last Updated : Dec 22, 2012