حلفیہ مجربات

PDFPrintEmail
مشاہیر اطبا کے ۱۸۹صدری راز
Description

حلفیہ مجربات برصغیر پاک و ہند کے معروف اور غیر معروف اطباء کے مجرب اور آزمودہ نسخہ جات، جن کے صحیح ہونے پر ان مشاہیر نے حلف اٹھایا ہے۔ اپنی طرز کی واحد کتاب، خالص اور شفاف سچ۔ بالکل کھری دولت اور جگ مگ جگ مگ کرتا خلوص۔ ۱۸۹ مجربات کا مجموعہ۔

Title Halfia Mujarrabaat
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012