خواص آم

PDFPrintEmail
Description

خواص آم ¤آم کی تاریخ، غذائی اجزائ، آم اور اردو ادب، آم کے لطائف پر مشتمل ایک تفصیلی باب۔ ¤ بال سیاہ کرنے کا ایک خوراکی نسخہ۔ ¤بالوں کو گھنا کرنے، بائوگولہ، بواسیر، کوڑھ اور حمل کو ساقط کرنے کے نسخہ جات۔ ¤کراماتی ہاتھ کی تیاری جس سے سانپ کا زہر ایک منٹ میں دور ہو جاتا ہے۔ ¤آم کی چٹنی، مربہ، اچار، حلوہ، سرکہ، لبوب شربت اور کشتہ جات بنانے کے طریقے۔

Title Khwas Aam
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012