خواص انگور

PDFPrintEmail
Description

خواص انگور ¤چہرہ کی رنگت کو نکھارنے کے لیے انگور ایک بہترین ٹانک ہے۔ ¤ازالۂ قبض کے لیے کشمش مجرب دوا ہے۔ ¤انگور سے سرکہ جات، چٹنی، مربے، سکنجبین، شربت اور ماء اللحم بنانے کے طریقے اس کتاب میں درج ہیں۔ ¤تپ دق کے لیے ویدک کا مایہ ناز نسخہ و راکش آرشٹ بھی اس کتاب میں درج کر دیا گیا ہے۔

Title Khwas Angoor
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012