خواص ارنڈ

PDFPrintEmail
Description

خواص ارنڈ عام لوگ صرف اس قدر جانتے ہیں کہ ارنڈ سے کسٹر آئیل تیار ہوتا ہے۔ جو بچوں سے لے کر بوڑھوں تک کے لیے ایک بے ضرر جلاب ہے اور دنیا بھر میں کروڑوں پونڈ سالانہ استعمال کیا جاتا ہے۔ مگر یہ معلوم کرنے کے لیے کہ اس سے نہایت آسانی سے متعدد بیماریوں کا علاج کیسے کیا جا سکتا ہے، آپ خواص ارنڈ ملاحظہ فرمائیں۔

Title Khwas Arind
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012