خواص بادام

PDFPrintEmail
Description

خواص بادام ¤بادام کی تاریخی اہمیت، کیمیائی تجزیہ، اقسام ¤سفوف بادام کا چالیس روزہ استعمال عینک کی عادت چھڑا دیتا ہے۔ ¤بادام کی چائے تبخیر معدہ کا بہترین علاج ہے۔ ¤بادام کی کھلی داغ، جھائیوں اور مہاسوں کو ختم کر کے چہرہ پر تازگی کی لہر دوڑا دیتی ہے۔ ¤دماغی طاقت کے لیے جید علماء اور سلف صالحین بادام استعمال کیا کرتے تھے۔ ¤بادام کے ذریعے مختلف امراض کے ۸۰ عظیم الشان نسخہ جات

Title Khwas Badam
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012