خواص دھتورہ

PDFPrintEmail
Description

خواص دھتورہ

دھتورہ معروف بوٹی ہے۔ جو برصغیر میں بکثرت پیدا ہوتی ہے۔ خالق کائنات نے اس بوٹی کو جو تحیر خیز اور استعجاب انگیز و لاثانی فوائد و دیعت فرمائے ہیں۔ اگر ان کو دیکھ کر اس بوٹی کو مس امراض کے پارس اور مایوس الامراض کی ڈھارس کے نام سے موسوم کیا جائے تو ذرا مبالغہ نہیں۔ اس کتابچہ میں دمہ، کھانسی، بخار وغیرہ کے ہر قسم کے نسخے بیان کیے گئے ہیں، جن کو سنیاسی لوگ اپنے سینوں میں بند رکھ کر ہی مر جاتے ہیں۔

Title Khwas Dhatura
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012