خواص سنگترہ

PDFPrintEmail
Description

خواص سنگترہ

¤ترشی آمیز پھلوں میں سنگترہ سب سے بہترین پھل ہے۔

¤سنگترے کی ترشی اور شیرینی کو اگر عمل انہضام کے لیے معدہ سے نہ بھی

گزاریں تو بھی وہ فوراً جزو بدن بن جاتی ہیں۔

¤ضعیفوں کے لیے سنگترے کا رس وسیلۂ حیات ہے۔

¤دوران حمل اس کے استعمال سے خوبصورت اولاد پیدا ہوتی ہے۔

Title Khwas Sangtarah
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012