خواص سرس

PDFPrintEmail
Description

خواص سرس ¤سرس کو عربی زبان میں سلطان الاشجار کہتے ہیں، یعنی درختوں کا بادشاہ! اس کی بادشاہی کا راز اس کے مقوی اثر نسخہ جات میں ہے۔ ¤سرس سے خنازیر، اندھا پن، ضعف باہ وغیرہ کو دور کرنے کے ایسے ایسے نسخے تیار ہوتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ¤نیز سرس کے ذریعے چاندی، تانبہ، ابرک، عقیق وغیرہ کے کشتے تیار کرنے کی تراکیب پیش کر دی گئی ہیں۔

Title Khwas Sars
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012