خواص ستیاناسی

PDFPrintEmail
Description

خواص ستیاناسی ستیاناسی پنجاب میں بکثرت پیدا ہوتی ہے اور زمینداروں کے بے رحم ہاتھوں سے کٹ کٹ کر ضائع ہو جاتی ہے یا کسی ویران جگہ پر پھل پھول کر ہماری لاعلمی کا شکار ہو کر یونہی تتر بتر ہو جاتی ہے۔ مگر افسوس صد افسوس کہ اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھایا جاتا۔ حالانکہ اس کے اندر شافی مطلق نے وہ فوائد بھرے ہوئے ہیں، جن سے بہرہ ور ہونے کے لیے ایک کوڑی بھی خرچ نہیں کرنی پڑتی۔

Title Khwas Satyanasi
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012