خواص شہد

PDFPrintEmail
Description

خواص شہد

¤ایک ڈیڑھ سالہ بچی کھولتے ہوئے تیل کی کڑاہی میں گر پڑی۔ لیکن شہد کے لیپ

سے صرف پندرہ دن میں اس کے زخم مندمل ہو گئے۔

¤شہد کا چند روزہ استعمال آتشک اور جذام کا قلع قمع کر دیتا ہے۔

¤اس کے استعمال سے بچوں میں تازہ خون پیدا ہوتا ہے۔

¤قرآن کریم کے ارشاد کے مطابق اس میں ہر مرض کے لیے شفا ہے۔

¤شہد کے افعال و خواص اور تاریخ، شہد کے ذریعے مختلف امراض کے ۱۴۰ نسخہ جات کا مجموعہ۔

Title Khwas Shehed
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012