خواص تمباکو

PDFPrintEmail
Description

خواص تمباکو ¤طب اسلامی کا یہ کمال ہے کہ وہ زہروں سے بھی تریاق کا کام لے لیتی ہے۔ ¤تمباکو کے استعمال سے پیٹ درد کی دیرینہ مریضہ تندرست ہو گئی۔ ¤کزاز(تشنج)، دمہ، وجع المفاصل (جوڑوں کا درد)، عرق النساء (لنگڑی کا درد یا شیاٹیکا) اور پٹھوں کی کھچاوٹ کے لیے تمباکو سے فائدہ اٹھائیے۔ ¤اس کتاب میں تمباکو کی تاریخ اور اس کے فوائد و نقصانات پر مکمل بحث کی گئی ہے۔

Title Khwas Tambaku
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012