خواص آک

PDFPrintEmail
Description

خواص آک ¤یہ وہ اکسیری بوٹی ہے۔ جو دمہ، کھانسی، نزلہ و زکام، امراض معدہ اور ہیضہ کے لیے ایک ہی دوا ہے۔ ¤اس کے علاوہ آک میں تانبہ، چاندی، فولاد، سونا، پارہ، شنگرف، ہڑتال سم الفار ہر چیز کشتہ اور قائم ہو جاتی ہے۔ ¤اگر قدرت نے یہ بوٹی پیدا نہ کی ہوتی تو علم سنیاس بالکل ادھورا رہتا۔

Title Khwas e Aak
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012