خواص سیب

PDFPrintEmail
Description

خواص سیب ¤سیب کے متواتر استعمال سے صحت و شباب میں چار چاند لگ جاتے ہیں۔ ¤روزانہ نہار منہ تین چار سیب کھا کر اوپر سے دودھ پی لیا جائے تو ایک دو مہینوں میں صحت قابل رشک ہو جاتی ہے۔ جلد کا رنگ دروغن نکھر آتا ہے اور چہرے پر سرخی کی لہر آ جاتی ہے۔ ¤مختصر طور پر اعضائے رئیسہ کی تمام کمزوریوں کو دور کرنے کے لیے سیب کا استعمال ناگزیر ہے۔ ¤بے خوابی کو دور کرنے کے لیے بھی سیب مفید غذا ہے۔

Title khwas Saib
مصنف استاذالحکماء حکیم محمد عبداللہ
Last Updated : Dec 22, 2012