جوارش مصطگی

PDFPrintEmail
دستوں اور پیشاب کی زیادتی کیلئے مفید ہے
Description دستوں اور پیشاب کی زیادتی کو مفید ہے۔
بلغم اور لعاب دہن کی کثرت میں بھی مفید ہے۔
معدہ اور جگر کو قوت دیتی ہے۔

مقدار خوراک:
صبح و شام بعد از غذا چھ چھ ماشہ
نوعیت دوا معاجین و خمیرہ جات
Last Updated : Dec 22, 2012