Ask a question

عرق گلاب سہ آتشہ

آشوب ِچشم اور آنکھوں کی جلن و خارش ، امراضِ معدہ و جگرمیں مفید ہے۔ قبض، درد شکم اور ریاح کو دور کرتا ہے ،اسکا بیرونی استعمال جلد کو تروتازہ کرتا ہے،خوشبو اور ذائقے کیلئے کھانے میں استعمال ہوتا ہے
48 Arq Gulab


Characters written: