مرہم سلیمانی سیاہ

PDFPrintEmail
لاہوری پھوڑے - دنبل و گڑھ کیلئے چپکنے والی مرہم
Description ہر قسم کے پھوڑے پھنسی، دنبل کا بیرونی علاج۔
ایک چپکنے والی مرہم، کپڑے کی ٹکیہ پھوڑے پھنسی کے مطابق کاٹ لیں اور مرہم گرم کر کے لگائیں اور چپکا دیں!

اہم اجزاء:
سندھور، طوطیا سبز، روغن نیم، روغن کنجد
نوعیت دوا قطرے، مرہم ، طلاء و روغنیات
Last Updated : Dec 22, 2012