مرہم سلیمانی سفید

PDFPrintEmail
گندے اور متعفن زخموں اور خارش کیلئے نہایت مجرب
Description ایک نہایت کامیاب اور جادو اثر مرہم، ہر قسم کے جلدی امراض ، گندے اور متعفن زخموں، داد، چنبل، خنازیر اور بواسیر کے لیے۔
ختنے کے زخم کو جلد شفا بخشتی ہے!

ترکیب استعمال:
بوقت ضرورت انگلی کے ساتھ داد، چنبل یا زخم پر لگائیں!

اہم اجزاء:
رال سفید، سنگجراحت، سفید کاشغری، کافور، روغن ناریل، بیروزہ خشک، روغن گل، ویزلین، گریس، زنک بورک
نوعیت دوا قطرے، مرہم ، طلاء و روغنیات
Last Updated : Dec 22, 2012