اطفالی

PDFPrintEmail
بچو ں کے عام امراض کے لیے میٹھا سفوف
Description بچوں کے ہرے پیلے یا کسی بھی رنگ کے دستوں کو بند کرتی ہے۔
بچوں کے نزلہ، زکام، کھانسی، بخار اور پیچش میں مفید ہے۔
دودھ الٹنا، قے دست اور اپھارہ کو دور کرتی ہے۔
دانت نکالنے میں سہولت دیتی ہے۔

ترکیب استعمال:
ایک تا دو رتی دن میں دو تا تین بار ہمراہ پانی، والدہ کا دودھ یا بال پال شربت ایک ایک چمچ

اہم اجزاء
سفوف سنگدانہ مرغ- الائچی خورد- تخم پلاس- ناریل دریائی- طباشیر- سنگ یشب-زہر مہرہ خطائی- گل نیلوفر-صندل سفید- دار چینی وغیرہ
نوعیت دوا سفوف
Last Updated : Dec 22, 2012