سلیمانی جنم گھٹی

PDFPrintEmail
نوزائیدہ بچوں کے جملہ امراض معدہ کے لیے
Description ننھے اور معصوم بچوں کے جملہ امراض معدہ کے لیے
چھوٹے بچوں )خواہ بچے کی عمر ایک روز ہی کیوں نہ ہو( کو بلا خوف و خطر استعمال کرا سکتے ہیں

قبض، اپھارہ، دودھ الٹنا کے لیے خاص طور پر مفید ہے!
قبض کے لیے گرم پانی میں ملا کر، دستوں کے لیے ٹھنڈے پانی میں ملا کر

مقدار خوراک:
چار بوند سے لے کر ایک چمچہ چائے والا دن میں 2 تا 3 مرتبہ

اہم اجزاء:
انجیر زرد، مویز منقی، گل سرخ، شیرہ مغز بادام، بادیان، برگ پودینہ، خوب کلاں، برگ سنا، اصل السوس، عناب، سپستاں، گل بنفشہ، گل نیلوفر، اسطخودوس، گاؤزبان، بادر نجبویہ، خطمی، پوست ہلیلہ زرد و سیاہ، پوست آملہ، پوست بلیلہ، آب چونا وغیرہ
نوعیت دوا قطرے، مرہم ، طلاء و روغنیات
Last Updated : Dec 22, 2012