Box mardmi kamil
₨9,000.00

100% Natural

Expert Prepared

Traditional Unani Formula

Safe & Trusted

Fast Delivery
Safe & secure delivery to all India Pakistan

ISO Certified

Pure Ingredients

HACCP Certified

Natural Ingredients
Pure & safer herbal goodness

Fast Delivery
Sale & Secure Delievery

20+ Certifications
For assure authenticity

Secure Payments
Multiple payment Options
بکس مردمی
ضعف باہ کا تدریجی اور حکمی علاج
اس ناقابل تردید حقیقت سے کسے مجال انکار ہوگا کہ کسی بدقسمت مرد سے جب اس کی مردانہ قوتوں کا سرمایہ چھن جائے تو تمام مادی اور روحانی آسائشوں کے باوجود اس کی زندگی یاس و نامرادی کا ایک بوجھل طوق بن کر رہ جاتی ہے- جسم کی تمام قوتوں کا سرچشمہ سوکھ جانے کے بعد دل، دماغ، معدہ، جگر اور دوسرے تمام اعضا کی کھیتیاں بھی آہستہ آہستہ خشک اور ویران ہونے لگتی ہیں- ایک روز اس کا بدنصیب وجود دھیمے سے موت کی آغوش میں کھسک جاتا ہے- اس ہولناک یاس و نامرادی سے نجات دلانے کی خاطر ہم نے برسوں کی علمی تحقیقات اور عملی تجربات کے بعد بکس مردمی کے نام سے ایک نصاب ادویہ تجویز کیا ہے- جو بفضل خدا اب تک ہزار ہا مایوس مریضوں کے لیے ذریعہ مسرت و شفا بن چکا ہے-بکس مردمی کی تجویز و ترتیب میں دو ررس نتائج کو ملحوظ رکھتے ہوئے بڑی حکیمانہ تدریج کے ساتھ اس امر کی کوشش کی گئی ہے کہ اٹکل پچو علاج کرنے کی بجائے اصول طب کے تحت ضعف باہ کے نامرادمرض کا ایک ہمہ گیر اصول علاج پیش کیا جائے تاکہ یہ مرض ہمیشہ کے لیے بیخ و بن سے اکھڑ جائے
چونکہ موسم سرما بحالی صحت کا موسم ہوتا ہے لہٰذا یہ بکس موسم سرما ہی میں استعمال کیا جانا چاہیے البتہ وہ کوہستانی مقامات جہاں کی آب و ہوا سال بھر سرد اور مرطوب رہتی ہو وہاں اس بکس کو ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے
نوٹ
موسم گرما میں استعمال کے لیے بکس مردمی معتدل ترتیب دیا گیا ہے- جس میں طلا اکسیر اعظم کی بجائے طلا نادر اور حب احمر شنگرفی کی بجائے حب عنبر مشکی استعمال ہوگی
بکس مردمی میں مندرجہ ذیل دوائیں شامل ہیں اور یہ اسی طرح ترتیب وار استعمال ہوں گی
حبوب ذکاوت حس: فوری جنسی اشتعال کے خاتمہ اور اعصابِ باہ کو سکون دینے کے لیے
سپیدین: جریان و احتلام کے لیے (نصاب دس یوم)
حب احمر شنگرفی: قوتِ مردمی کی بحالی کے لیے-(۲۱ گولیاں)
تکمید مفید: عضو پر ٹکور کرنے والی دوا (دو پوٹلیاں)
طلائے اکسیر اعظم: ایک آبلہ انگیز مالش کی دوا(ایک تولہ)
حب تریاق معدہ: معدہ کا فعل درست رکھنے کے لیے
کشائی: قبض کشائی اور تنقیہ جسم کے لیے(ایک درجن)
مفصل پرچہ ترکیب تمام ادیوات کے ہمراہ ہوگا
نصاب
بکس مردمی کامل کی مدت استعمال پونے تین ماہ ہوگی

Supports Overall Wellness
Helps maintain general well-being and daily vitality.

Natural & Safe
Crafted with carefully selected natural herbs.

Traditional Unani Formula
Prepared with time-tested Unani wisdom and practices.

Expert Prepared
Formulated by experienced Unani practitioners.
RELATED PRODUCTS
Majmua kushta jat
Safoof marjan jawaher wala
Thandak
What Our Customers Say?

Reviews
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔