Khamira Abresham Jawaherat Wala
₨3,000.00

100% Natural

Expert Prepared

Traditional Unani Formula

Safe & Trusted

Fast Delivery
Safe & secure delivery to all India Pakistan

ISO Certified

Pure Ingredients

HACCP Certified

Natural Ingredients
Pure & safer herbal goodness

Fast Delivery
Sale & Secure Delievery

20+ Certifications
For assure authenticity

Secure Payments
Multiple payment Options
خمیرہ ابریشم جواہرات والا
طب یونانی کا مایہ ناز مرکب، خمیرہ ابریشم (جدید طبی تحقیقات کی روشنی میں) جس سے اس کی افادیت دوچند ہو گئی ہے۔ ان شاء اللہفوائد: اعضائے رئیسہ کو بے حد تقویت دیتا ہے۔ نہایت قیمتی اجزاء کا مجموعہ۔ حیاتین ج اور د کا مرکب۔ تازہ پھلوں کے رس کی ترقی یافتہ شکل۔ دل کو قوی اور دماغ کو روشنی عطا کرتا ہے۔ خیالات فاسدہ کو دور کرتا ہے۔ خفقان قلب دماغی وحشت اور جنون کے لیے خصوصا مفید ہے۔
ترکیب استعمال:
تین ماشہ کی مقدار میں ایک یا دو مرتبہ ہمراہ عرق گاؤزبان و عرق گذر
اہم اجزاء:
ابریشم۔ عود غرقی۔ سنبل الطیب۔ مصطگی۔ دانہ الائچی خورد۔ صندل سفید۔ عرق گاؤزبان۔عرق بید مشک۔ عرق گلاب۔ آب سیب۔ آب انار۔ آب بہی۔ مشک عنبر۔ مروارید۔ یاقوت۔ زہر مہرہ خطائی۔ ناریل دریائی۔ کشتہ طلا۔ ورق نقرہ

Supports Overall Wellness
Helps maintain general well-being and daily vitality.

Natural & Safe
Crafted with carefully selected natural herbs.

Traditional Unani Formula
Prepared with time-tested Unani wisdom and practices.

Expert Prepared
Formulated by experienced Unani practitioners.
RELATED PRODUCTS
Jawaher mohra safoof
Surma hameedia
What Our Customers Say?

Reviews
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔