Sipari pak
₨670.00 – ₨1,000.00Price range: ₨670.00 through ₨1,000.00

100% Natural

Expert Prepared

Traditional Unani Formula

Safe & Trusted

Fast Delivery
Safe & secure delivery to all India Pakistan

ISO Certified

Pure Ingredients

HACCP Certified

Natural Ingredients
Pure & safer herbal goodness

Fast Delivery
Sale & Secure Delievery

20+ Certifications
For assure authenticity

Secure Payments
Multiple payment Options
سپاری پاک
بلا تشخیص ہر عورت کے لیے تریاقِ اعظم عورتوں کے لیے جاں بخش مقوی، بے شمار نسوانی امراض کی واحد اکسیر، بے حد طاقت بخش دوا اور بے حد لذیذ غذا، ماہواری کی خرابیوں، اختلاج، کاہلی، درد کمر، درد شکم، باؤگولہ، پیٹ درد، سیلان الرحم، کمیٔ خون غرضیکہ عورتوں کی جملہ بیماریوں کے لیے صحت کی واحد ضامن مشہور و معروف تریاق نسواں سپاری پارک
سپاری پاک کی ایک خاص صفت یہ بھی ہے کہ اس کا مسلسل استعمال عام جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ بانجھ پن جیسے نامراد مرض کو بھی دور کر دیتا ہے نامراد گود کو بامراد کرنے کے لیے ترستی ہوئی آنکھوں کو کسی ’’نور نظر‘‘ سے سَیر کرنے کے لیے اجاڑ اور ویران گھروں میں فردوسی کھلونوں کی روح نواز کلکاریاں بکھیرنے کے لیے
یعنی نعمت اولاد حاصل کرنے کے لیے خالق باری کے حضور دعائیں کیجئے اس کے ساتھ ساتھ گھر میں سپاری پاک بھی مسلسل استعمال کرائیے- اور پھر قدرتِ خداوندی کا کرشمہ دیکھئے اس مقصد کے لیے سپاری پاک کا نصاب کم از کم تین ماہ ہو
طریق استعمال
ایک تولہ صبح گائے، بھینس، بکری کے دودھ کے ساتھ- اگر جریان الرحم یا سیلان الرحم کے لیے کھلانا ہو تو اس کی خوراک کے ہمراہ ایک رتی کشتہ مرگانگ یا کشتہ سہ دھاتہ بھی استعمال کروائیں
نصاب
کم از کم ایک ماہ

Supports Overall Wellness
Helps maintain general well-being and daily vitality.

Natural & Safe
Crafted with carefully selected natural herbs.

Traditional Unani Formula
Prepared with time-tested Unani wisdom and practices.

Expert Prepared
Formulated by experienced Unani practitioners.
RELATED PRODUCTS
Surma hameedia
What Our Customers Say?

Reviews
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔