گھر » دکان » سپاری پاک

سپاری پاک

Price range: ₨670.00 through ₨1,000.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل

پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء

خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل

فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز

اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی

متعدد ادائیگی کے اختیارات

تفصیل

سپاری صاف

بلا تشخیص ہر عورت کے لیے تریاقِ اعظم عورتوں کے لیے جاں بخش مقوی، بے شمار نسوانی امراض کی واحد اکسیر، بے حد طاقت بخش دوا اور بے حد لذیذ غذا، ماہواری کی خرابیوں، اختلاج، کاہلی، درد کمر، درد شکم، باؤگولہ، پیٹ درد، سیلان الرحم، کمیٔ خون غرضیکہ عورتوں کی جملہ بیماریوں کے لیے صحت کی واحد ضامن مشہور و معروف تریاق نسواں سپاری پارک
سپاری پاک کی ایک خاص صفت یہ بھی ہے کہ اس کا مسلسل استعمال عام جسمانی کمزوری کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ بانجھ پن جیسے نامراد مرض کو بھی دور کر دیتا ہے نامراد گود کو بامراد کرنے کے لیے ترستی ہوئی آنکھوں کو کسی ’’نور نظر‘‘ سے سَیر کرنے کے لیے  اجاڑ اور ویران گھروں میں فردوسی کھلونوں کی روح نواز کلکاریاں بکھیرنے کے لیے
یعنی نعمت اولاد حاصل کرنے کے لیے خالق باری کے حضور دعائیں کیجئے اس کے ساتھ ساتھ گھر میں سپاری پاک بھی مسلسل استعمال کرائیے- اور پھر قدرتِ خداوندی کا کرشمہ دیکھئے اس مقصد کے لیے سپاری پاک کا نصاب کم از کم تین ماہ ہو

طریق استعمال

ایک تولہ صبح گائے، بھینس، بکری کے دودھ کے ساتھ- اگر جریان الرحم یا سیلان الرحم کے لیے کھلانا ہو تو اس کی خوراک کے ہمراہ ایک رتی کشتہ مرگانگ یا کشتہ سہ دھاتہ بھی استعمال کروائیں

نصاب

کم از کم ایک ماہ

اجزاء
طریقۂ استعمال

عمومی صحت و تندرستی

عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ

احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ

روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ

تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sipari pak”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرے

ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

Ayesha Khan
عائشہ خان
معجون سلیمانی اب میری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں دن بھر زیادہ توانائی اور سرگرم محسوس کرتا ہوں۔.
Mohammed Saif
محمد سیف
ایک شاندار یونانی پروڈکٹ۔ قدرتی اجزاء اور باقاعدگی سے استعمال کرنے پر بہت مؤثر۔.
Sana Farooqui
ثنا فاروقی
قابل اعتماد برانڈ کا قابل اعتماد پروڈکٹ۔ بہترین معیار اور حقیقی نتائج۔.