حبوبِ تریاقِ جریان
روپیہ900.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حبوب تریاق جریان
دافع جریان اور مقوی اعضائے رئیسہ
فوائد
’’جوہرحیات‘‘ کے فضول بہاؤ کے لیے ایک مستحکم بند
اپنی طرز کی واحد دوا جو دافع جریان ہونے کے ساتھ ساتھ مقوّی، ممسک اور دل و دماغ اور دیگر اعضائے رئیسہ کے لیے طاقت بخش ہے
کشتہ سونا اور چاندی سے مرکب
حبوب تریاقِ جریان
مرطوب آب و ہوا میں بسنے والے حضرات کے لیے بالخصوص فائدہ مند ہے
مقدار خوراک
ایک گولی علی الصبح مربہ آملہ بنارسی یا تازہ مکھن میں لپیٹ کر نوش فرمائیں
نصاب
ایک ماہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
فرحت
ٹھنڈک
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.