قبضینہ کیپسول
روپیہ450.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
قبضینہ
قبض ام الامراض ہے اور قبض کو دور کرنے کے لیے قبضینہ ایک قابل اعتماد دوا انتڑیوں میں خراش اور سوزش پیدا نہیں کرتی ، اس کے اجزاء معدہ اور انتڑیوں کو ادویہ کا عادی نہیں بناتے۔ یہ قطعی بے ضرر ہے۔ حتی کہ حاملہ خواتین بھی بلا خوف و خطر استعمال کر سکتی ہیں۔
ترکیب استعمال:
رات کو سوتے وقت ایک تا دو قرص ہمراہ دودھ یا پانی کے۔ حاملہ کے لیے ایک قرص ہمراہ دودھ، بادام روغن ایک چمچہ ملا کر
اہم اجزاء:
سقمونیا، زنجبیل، ہرڑ جلابہ، بادام وغیرہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
فرحت
جواہر مہرہ کیپسول
جواہر مہرہ سفوف
سفوفِ جواہر
سرُمہ حمیدیہ
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.