سلیمانی کونین
روپیہ100.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
سلیمانی کونین
ہر قسم کے بخاروں کے لیے تیر بہدف علاج
فوائد:
چڑھے ہوئے بخار کو بہت جلد اتار دیتی ہے-
اترے ہوئے بخار کا آئندہ حملہ روکتی ہے-
موسمی بخاروں کے جرثوموں کو فنا کر دیتی ہے-
غریب اصحاب کی کونین ہے-
جو امیر اصحاب کی کونین کی مانند اگرچہ ہلکی پھلی اور کھیل کھیل، دودھیائی رنگ کی دوا ہے لیکن مہنگی، کڑوی اور خشک ہر گز نہیں-
بلکہ ارزاں، خوش ذائقہ اور بے ضرر ہے-
خوراک:
دو رتی ایک گھنٹہ کے وقفہ سے نیم گرم پانی یا کسی عرق کے ساتھ ہمراہ ایک گرام ہاضم سلیمانی کا استعمال بہتر نتائج دے گا-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
سفوفِ جواہر
ٹھنڈک
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.