جواہر مہرہ سفوف
₨4,500.00 – ₨13,500.00Price range: ₨4,500.00 through ₨13,500.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
جواہر مہرہ
طب اسلامی کی عظیم الشان اکسیر قلب
فوائد:
دل کی ہر گونہ بیماریوں مثلاً ضعف قلب، اختلاج، خفقان اور دل دھڑکنے کے لیے بلامبالغہ اکسیر اعظم-
نظامِ اعصاب اور تمام اعضائے رئیسہ کی طاقت کا اصل جوہر-
جواہر مہرہ کا عرق قلبی کے ساتھ استعمال دل کے بند والوز، شریانیں اور وریدیں کھولنے کے لئے اکسیر ہے اور بائی پاس آپریشن سے نجات دلاتا ہے-
تھکے ماندے اعصاب کے لیے برقی رو-
عنبر، زعفران، سونا، کستوری، مروارید، زمرد، یاقوت اور عقیق جیسے بیش قدر اجزا کا مرکب-
انجائنا کے لئے اکسیر- دن میں ایک بار ۱-۲ چاول ہمراہ عرق سونف و گلاب سہ ۳ آتشہ استعمال کریں-
صدق بیانی کی تمام حدود کو ملحوظ رکھ کر یہ کہا جا سکتا ہے کہ :
جواہر مہرہ کی ایک ہی خوراک ان شا اللہ ایک مرتبہ تو مریض کو بستر مرگ سے اٹھا دیتی ہے!!
دواخانہ سلیمانی نے اسے مسیح الملک حکیم اجمل خان کے نسخہ خاص کے مطابق تیار کیا ہے-
اس بے نظیر دوائے قوت کی افادیت کا اندازہ اسی سے لگایا جا سکتا ہے کہ جہاں بھی اس دوا کو ایک مرتبہ منگوایا گیا‘ وہاں سے بلامبالغہ درجنوں فرمائشیں آئیں-
خوراک:
روزانہ نہار منہ دو چاول تا چار چاول ہمراہ مکھن-
نصاب:
ایک ماہ
انتباہ:
بلند فشار خون (ہائی بلڈپریشر) کے مریض اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
گنگا دھر رس
سفوفِ مرجان جواہر
1 review for Jawaher mohra safoof
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

hafiz ammar waheed sulemani –
warfeaadfad