ٹھنڈک
₨1,100.00 – ₨2,200.00قیمت: ₨1,100.00 سے ₨2,200.00 تک

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

خالص اجزاء

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
ٹھنڈک
گرمی کے جلا دینے والے لمحوں میں راحت کی ٹھنڈی پھوار، اور دواخانہ سلیمانی کے فخریہ نسخوں میں سے ایک۔
پیاس، بے چینی، گھبراہٹ، بخار، قے، دست، پیچش، خفقان اور لو لگنے جیسی تمام گرمی کی شکایات کے لیے لطیف، خوشگوار اور نہایت مؤثر نسخہ۔
اعضائے رئیسہ کا زبردست مقوی ہونے کے ناتے یہ ہر ایک کی پہنچ میں ایک یاقوتی ہے۔ ٹھنڈک، تازگی اور توانائی دینے والی ٹھنڈک گرمیوں میں پاس رکھیں — ان شاء اللہ حکیم یا ڈاکٹر کے کئی چکروں سے بچ جائیں گے۔
طریقۂ استعمال
چار رتی سے ایک ماشہ تک، شربت بزوری، شربت صندل، لسی یا پانی کے ساتھ۔

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔