ایکونائٹ پاؤڈر
روپیہ200.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
ایکونائٹ پاؤڈر
میٹھا تیلیا کا یہ پاؤڈر ہر شدید نوعیت کے مرض کے ابتدائی حملہ کو روکنے کے لیے بے حد مفید ہے- تیز بخار نمونیا- سرسام دماغ- ورم چشم- ورم حلق- ورم معدہ- ورم جگر- ہیضہ- ذات الجنب- ذات الصدر وجع المفاصل نقرس، سوزاک غرضیکہ ہر وہ مرض جس میں بدن کے اندر خون کا اجتماع ہو رہا ہو ایکونائٹ پاؤڈر اس کے لیے مفید ہے- لیکن اتنا یاد رہے کہ یہ پاؤڈر ابتدائے مرض ہی میں مفید ہوگا
حفظ ماتقدم کے طور پر اس پاؤڈر کی ایک شیشی ہمہ وقت گھر میں رہنی ضروری ہے- عام حضرات یہ پاؤڈر کسی مستند طبیب کے مشورہ کے بغیر استعمال نہ کریں

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
گنگا دھر رس
جواہر مہرہ سفوف
سفوفِ اکسیرِ جگر
سفوفِ مرجان جواہر
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.