Akseer e dimaagh
₨900.00 – ₨1,800.00Price range: ₨900.00 through ₨1,800.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد
دماغی کام کرنے والوں کا رفیقِ خاص
دماغی کام کرنے والوں کا رفیقِ خاص

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
کشتہ مرجان جواہر والا
مرجان، یاقوت، عنبر اشہب جیسی بیش قیمت دواؤں کا مرکب-
اس کشتہ کا نسخہ مسیح الملک حکیم محمد اجمل خان مرحوم کے خاص الخاص مجربات سے حاصل کیا گیا ہے-
فوائد:
کشتہ مرجان جواہر والا تقویت دماغ کے علاوہ دائمی نزلہ اور زکام کے لیے بالخصوص مفید ہے- اس کے علاوہ ضعف قلب و اعضائے رئیسہ، ضعف باہ اور جریان وغیرہ کو بھی بفضلہ چند روز میں ختم کر دینے والی دوا ہے-
ترکیب استعمال:
روزانہ علی الصبح نہار منہ 2 چاول سے 4 چاول تک چھ گرام خمیرہ گاؤزبان یا مکھن میں لپیٹ کر کھلائیں-
پرہیز:
تمام قابض اور دیر ہضم غذاؤں سے-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
جواہر مہرہ سفوف
سفوفِ مرجان جواہر
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.