دم ساز
روپیہ300.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
دم ساز
پرانی بلغمی کھانسی اور دمہ کے لیے انتہائی موثر دوا-
عروق صدر سے بلغم کا اخراج کرتا ہے-
اخراج بلغم کے علاوہ عروق کو طاقت بھی بہم پہنچاتا ہے-
پھیپھڑوں سے اجتماع بلغم کو پاش پاش کرنے کی ایک اکسیری دوا –
مقدار خوراک:
ایک گرام رات کو سوتے وقت کھانا کھانے سے تین گھنٹہ بعد نیم گرم دودھ بقدر ہضم یا تازہ پانی کے ساتھ-
کمزور مریض روزانہ استعمال کی بجائے ہفتہ میں دو بار استعمال کریں-
پرہیز:
ہر قسم کی قابض، بادی اور ترش غذاؤں سے نیز زیادہ رطوبت دار اشیا سے-
نصاب:
ایک ماہ-
نوٹ:
اس دوا کے دوران استعمال ہر روز ایک سے دو دست آیا کریں گے- ان سے گھبرانا نہیں چاہئے- زیادہ دست آنے کی صورت میں مقدار خوراک کم کر دیں-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
فرحت
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.