حبِ مقوی ذہبی
₨300.00 – ₨1,700.00Price range: ₨300.00 through ₨1,700.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حب مقوّی ذھبی
سونے چاندی اور جواہرات کا عظیم مرکبقوت مردمی کا خزانہ، وقتی امساک کا بے بدل ذریعہقوت مردمی کی مکمل بحالی کے لیے حب مقوی ذھبی ایک دن چھوڑ کر استعمال کریں۔ اس طرح بیس روز میں دس گولیاں استعمال ہوں گی اور قوت مردمی مکمل بحال ہو جائے گی۔ اگر درمیانی وقفہ کے روز حب جواہر طلائی یا حب احمر شنگرفی (طبیب کے مشورے سے) استعمال کرلی جائے تو نتائج حیرت انگیز ہوں گے۔اور ان شاء اللہ مکمل قوت بحال ہوگی۔
طریقہ استعمال:
ایک گولی وقت خاص سے کم از کم ایک گھنٹہ پیشتر سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ بہتر ہے کہ کھانا ہلکا پھلکا اور گولی کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے کھا لیا جائے۔شوگر کے مریض بلاخطر استعمال کر سکتے ہیں۔بلند فشار خون )ہائی بلڈ پریشر( کے مریض اپنی روز مرہ ادویہ ساتھ استعمال کرتے رہیں۔
اہم اجزاء:
عنبر، سونا، چاندی، یاقوت، زمرد، مرجان وغیرہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
گنگا دھر رس
جواہر مہرہ سفوف
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.