مہا یوگراج گوگل
₨310.00 – ₨600.00Price range: ₨310.00 through ₨600.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
مہایو گراج گوگل
جاڑوں کے جملہ امراض کے لیے اکسیر آیورویدک کا بے حد محنت سے تیار ہونے والا نہایت مجرب نسخہ! تمام ریحی اور بلغمی دردوں کے لیےجادو اثر گولیاں وجع المفاصل، وجع الورک، ذات الجنب، عرق النساء، کمر درد، کھانسی، نزلہ و زکام، دمہ، لقوہ، فالج، تشنج، سردرد ، ذیابیطس، جریان،سیلان الرحم اور پٹھوں کے درد جیسے بیسویں امراض کے لیے ایک مجرب دوا
ترکیب استعمال:
صبح و شام ایک ایک گولی پانی یا چائے سے۔
اہم اجزاء:
گوگل مصفی )ایک لاکھ چوٹ لگائی ہوئی(، زنجبیل، فلفل دراز، پپلا مول، پوست بیخ چندا، زیرہ سیاہ، واوڑنگ، اندرجو، ترپھلہ ، کشتہ قلعی، کشتہ چاندی، کشتہ فولاد، کشتہ سیسہ، کشتہ خبث الحدید، کشتہ ابرک سیاہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
فرحت
گنگا دھر رس
جواہر مہرہ سفوف
مجموعہ کشتہ جات
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.