شبِ دوست
روپیہ1,000.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
شب دوست
شبانہ کمزوری یعنی احتلام کے لیے مفید اور جامع دوا
فوائد
اعصاب باہ کو تقویت دے کر خواہ مخواہ کے اشتعال کو روکتی ہے
’’جوہر حیات‘‘ کو غلیظ کرتی ہے اور اس میں قوت و طاقت پیدا کرتی ہے
چہرہ کو سرخ اور ضائع شدہ قوتوں کو بحال اور معدہ و جگر کو قوی کرتی ہے
ایک عمدہ مسکن دوا جس میں متعدد قیمتی اجزا شامل ہیں
خوراک
رات کو سوتے وقت یا علی الصبح نہار منہ چھ گرام سے ایک تولہ تک ہمراہ نیم گرم دودھ شہد یا مصفٰی چینی سے میٹھا کیا ہوا
نصاب
اکیس یوم
پرہیز
ترش اور تیل کی بنی ہوئی اشیا نیز گرم اور ثقیل غذاؤں سے

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.