شعیری
روپیہ200.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
شعیری
ہائی بلڈ پریشر (فشار الدم)، تبخیر معدہ، مالیخولیا مراقی، جنون و وحشت، خفقان، بے چینی، گھبراہٹ، اضمحلال قلب، بے خوابی، اختناق الرحم (ہسٹیریا)، ذکاوت حس اور جریان و احتلام میں نہایت سود مند ہے۔ خون کا دباؤ بڑھ جانے سے حرکت قلب بے قاعدہ ہو جاتی ہے تو دل و دماغ خصوصا متاثر ہوتے ہیں۔ شعیری ایسی حالت میں خون کے دباؤ کو کم کر کے اعتدال پر لاتی ہے۔
ترکیب استعمال:
چار رتی تا ایک ماشہ دن میں 2 مرتبہ پانی یا کسی مفرح عرق یا خمیرہ سے۔
اہم اجزاء:
شعیر اور طلق کو نہایت محنت سے محلوب کیا جاتا ہے اور سفوف تیار کیا جاتا ہے۔

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.