شوگرین
روپیہ300.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
شوگرین
پیشاب کا بار بار آنا، اس کے ساتھ پیاس کی شدت اور مریض کی صحت روز بروز گرتے جانا۔ ضعف باہ اور ضعف اعصاب کا پیدا ہو جا نا اس بات کی علامت ہے کہ مریض کو جاں گسل مرض “ذیابیطس” لاحق ہے۔ اس جاں گسل مرض اور اس کے جملہ عوارض سے نجات کے لیے شوگرین کا استعمال بہت مفید رہے گا۔ شوگرین، پرانے سے پرانے ذیابیطس کے لیے بے حد کامیاب ثابت ہوئی ہے۔
ترکیب استعمال:
ایک تا 2 کیپسول دن میں 2 مرتبہ پانی سے۔
اہم اجزاء:
کشتہ قلعی، کشتہ مرجان، کشتہ صدف مروارید، کشتہ قشر بیضہ مرغ، کشتہ چاندی، گلو خشک، برگ جامن، خستہ جامن، ملٹھی مقشر، گوند کیکر، کتیرا، گل ارمنی، گل نیلوفر، گل انار، گل سرخ، تخم خشخاش، تریاق وغیرہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.