گھر » دکان » شرحِ صدر
Majmua kushta jat
مجموعہ کشتہ جات Price range: ₨360.00 through ₨700.00
Back to products
Farhat
فرحت Price range: ₨750.00 through ₨1,500.00

شرحِ صدر

روپیہ300.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل

پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

SKU: m175 Categories: ,

100% قدرتی اجزاء

خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل

فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز

اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی

متعدد ادائیگی کے اختیارات

تفصیل

شرح صدر

ضیق النفس کی گتھیاں سلجھانے والا حیرت انگیز اور ارزاں سفوف
دمہ کے مہلک مرض کے لیے بفضل خدا ایک مجرب دوا ہے-

فوائد:

ضیف النفس کی وجہ سے دھونکنی کی طرح بجتے ہوئے سینے کو تسکین بخشتا ہے-
صرف بارہ روز میں اپنا شفا بخش عمل نمایاں کر دیتا ہے-
دمہ کے متعدد پرانے مریضوں کو شفا کی نعمت سے فیضیاب کرنے والی اکسیر شرح صدر-

ترکیب استعمال:

رات کو ڈیڑھ گرام سفوف شرح صدر حسب ضرورت دودھ میں بھگو دیں اور صبح اٹھ کر اسے چاٹ لیں-

نصاب:

ابتداً بارہ یوم، بصورت افاقہ ایک ماہ

انتباہ:

یہ دوا سرد اور بلغمی مزاج والے اصحاب کے لیے مفید نہ ہوگی-
نیز مسردموسم میں استعمال نہ کی جائے-

اجزاء
طریقۂ استعمال

عمومی صحت و تندرستی

عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ

احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ

روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ

تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

متعلقہ مصنوعات

جائزے

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sharah sadar”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرے

ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

Ayesha Khan
عائشہ خان
معجون سلیمانی اب میری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں دن بھر زیادہ توانائی اور سرگرم محسوس کرتا ہوں۔.
Mohammed Saif
محمد سیف
ایک شاندار یونانی پروڈکٹ۔ قدرتی اجزاء اور باقاعدگی سے استعمال کرنے پر بہت مؤثر۔.
Sana Farooqui
ثنا فاروقی
قابل اعتماد برانڈ کا قابل اعتماد پروڈکٹ۔ بہترین معیار اور حقیقی نتائج۔.