شربت فولاد
روپیہ330.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
sharbat foolaad
ضعف معدہ، ضعف جگر اور کمئ خون کے لیے مجرب دواتازہ اور صالح خون پیدا کر کے چہرے کی رنگت کو نکھارتا اور پر رونق بناتا ہے۔ اس کے ہر قطرے میں فولادی طاقتوں کے خزانے بند ہیں۔کمزور اور لاغرمردوں، عورتوں اور بچوں کے لیے ایک نعمت ہے۔ خون کے سرخ ذرات کو پیدا کرتا ہے۔ عام جسمانی کمزوری اور بیماری کے بعد کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ خواتین کو بعد وضع حمل کی کمزوری میں پانی یا دودھ میں ملا کر دینا صحت کو جلد بحال کر دیتا ہے۔ شربت فولاد جریان اور سیلان الرحم میں بھی مفید ہے۔ اس کا دیگر مقوی ادویات کے ساتھ بطور بدرقہ استعمال انکے اثرات دو چند کرتا ہے۔
ترکیب استعمال:
صبح و شام دو دو تولہ پانی میں ،ملا کر استعمال کریں۔
اہم اجزاء:
عرق مرکب فولادی) جو مصلح جگر و معدہ ادویہ اور برادہ فولاد کو ملا کر کشید کیا جاتا ہے، میں چینی ملا کر تیار کیا جاتا ہے( برادہ فولاد، ہلیلہ، بلیلہ، آملہ، سنبل الطیب، تیزپات، کاسنی، ریوند چینی وغیرہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
مجموعہ کشتہ جات
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.