شربت ٹھنڈک
روپیہ500.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
شربت ٹھنڈک
سلیمانی لیبارٹریز کا مایہ ناز خوش رنگ، خوشذائقہ، بیحد مفرح شربتمشہور گرمائی مشروب، ایک اسم بامسمی شربت، شدت پیاس، گھبراہٹ، بے چینی، اضمحلال قلب کو دور کر کے سارے بدن میں روح نواز تازگی کی لہریں بکھیر دیتا ہے اور صحت و فرحت کے نئے شگوفے کھلاتا ہے
ترکیب استعمال:
دن میں 2 مرتبہ استعمال 24 گھنٹے کے لیے صحت و فرحت کا ضامنمعروف طریقہ پر پانی اور برف ملا کر یا پھر برف دودھ ملا کر کیف و سرور حاصل کریں
اہم اجزاء:
ابریشم، صندل سفید، الائچی خورد، خس، گل گڑہل، گل سیوتی، پوست ترنج وغیرہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
سرُمہ حمیدیہ
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.