گھر » دکان » باکس مردمی کامل
Habb e mumsik zafrani
حبِ ممسک زعفرانی Price range: ₨750.00 through ₨1,500.00
Back to products
Sipari pak
سپاری پاک Price range: ₨670.00 through ₨1,000.00

باکس مردمی کامل

روپیہ9,000.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل

پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء

خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل

فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز

اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی

متعدد ادائیگی کے اختیارات

تفصیل

بکس مردمی

ضعف باہ کا تدریجی اور حکمی علاج
اس ناقابل تردید حقیقت سے کسے مجال انکار ہوگا کہ کسی بدقسمت مرد سے جب اس کی مردانہ قوتوں کا سرمایہ چھن جائے تو تمام مادی اور روحانی آسائشوں کے باوجود اس کی زندگی یاس و نامرادی کا ایک بوجھل طوق بن کر رہ جاتی ہے- جسم کی تمام قوتوں کا سرچشمہ سوکھ جانے کے بعد دل، دماغ، معدہ، جگر اور دوسرے تمام اعضا کی کھیتیاں بھی آہستہ آہستہ خشک اور ویران ہونے لگتی ہیں- ایک روز اس کا بدنصیب وجود دھیمے سے موت کی آغوش میں کھسک جاتا ہے- اس ہولناک یاس و نامرادی سے نجات دلانے کی خاطر ہم نے برسوں کی علمی تحقیقات اور عملی تجربات کے بعد بکس مردمی کے نام سے ایک نصاب ادویہ تجویز کیا ہے- جو بفضل خدا اب تک ہزار ہا مایوس مریضوں کے لیے ذریعہ مسرت و شفا بن چکا ہے-بکس مردمی کی تجویز و ترتیب میں دو ررس نتائج کو ملحوظ رکھتے ہوئے بڑی حکیمانہ تدریج کے ساتھ اس امر کی کوشش کی گئی ہے کہ اٹکل پچو علاج کرنے کی بجائے اصول طب کے تحت ضعف باہ کے نامرادمرض کا ایک ہمہ گیر اصول علاج پیش کیا جائے تاکہ یہ مرض ہمیشہ کے لیے بیخ و بن سے اکھڑ جائے
چونکہ موسم سرما بحالی صحت کا موسم ہوتا ہے لہٰذا یہ بکس موسم سرما ہی میں استعمال کیا جانا چاہیے  البتہ وہ کوہستانی مقامات جہاں کی آب و ہوا سال بھر سرد اور مرطوب رہتی ہو وہاں اس بکس کو ہر موسم میں استعمال کیا جا سکتا ہے

نوٹ

موسم گرما میں استعمال کے لیے بکس مردمی معتدل ترتیب دیا گیا ہے- جس میں طلا اکسیر اعظم کی بجائے طلا نادر اور حب احمر شنگرفی کی بجائے حب عنبر مشکی استعمال ہوگی
بکس مردمی میں مندرجہ ذیل دوائیں شامل ہیں اور یہ اسی طرح ترتیب وار استعمال ہوں گی
حبوب ذکاوت حس: فوری جنسی اشتعال کے خاتمہ اور اعصابِ باہ کو سکون دینے کے لیے
سپیدین: جریان و احتلام کے لیے (نصاب دس یوم)
حب احمر شنگرفی: قوتِ مردمی کی بحالی کے لیے-(۲۱ گولیاں)
تکمید مفید: عضو پر ٹکور کرنے والی دوا (دو پوٹلیاں)
طلائے اکسیر اعظم: ایک آبلہ انگیز مالش کی دوا(ایک تولہ)
حب تریاق معدہ: معدہ کا فعل درست رکھنے کے لیے
کشائی: قبض کشائی اور تنقیہ جسم کے لیے(ایک درجن)
مفصل پرچہ ترکیب تمام ادیوات کے ہمراہ ہوگا

نصاب

بکس مردمی کامل کی مدت استعمال پونے تین ماہ ہوگی

اجزاء
طریقۂ استعمال

عمومی صحت و تندرستی

عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ

احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ

روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ

تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے

There are no reviews yet.

Be the first to review “Box mardmi kamil”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرے

ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

Ayesha Khan
عائشہ خان
معجون سلیمانی اب میری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں دن بھر زیادہ توانائی اور سرگرم محسوس کرتا ہوں۔.
Mohammed Saif
محمد سیف
ایک شاندار یونانی پروڈکٹ۔ قدرتی اجزاء اور باقاعدگی سے استعمال کرنے پر بہت مؤثر۔.
Sana Farooqui
ثنا فاروقی
قابل اعتماد برانڈ کا قابل اعتماد پروڈکٹ۔ بہترین معیار اور حقیقی نتائج۔.