Majmua kushta jat
مجموعہ کشتہ جات قیمت: ₨360.00 سے ₨700.00 تک
مصنوعات پر واپس
Farhat
فرحت قیمت: ₨750.00 سے ₨1,500.00 تک

شرح صدر

روپیہ300.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل

پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

خالص اجزاء

ایس کے یو: m175 زمرہ جات: ,

100% قدرتی اجزاء

خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل

فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز

اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی

متعدد ادائیگی کے اختیارات

تفصیل

Sharah Sadar

سینے کی تنگی دور کرنے والا لاجواب اور کم قیمت سفوف، دمے کے لیے مجرب نسخہ۔

فوائد

جو سینہ سانس کی تنگی سے دھونکنی کی طرح چلتا ہو، اسے سکون دیتا ہے۔ اس کا فائدہ بارہ دن میں ہی ظاہر ہونے لگتا ہے۔ شرح صدر نے دمے کے کئی پرانے مریضوں کو آرام پہنچایا ہے۔

استعمال کا طریقہ

طریقۂ استعمال

ڈیڑھ گرام شرح صدر سفوف رات کو مناسب مقدار دودھ میں بھیگو دیں اور صبح استعمال کریں۔

نصاب

ابتدا میں بارہ دن؛ موافق آئے تو ایک ماہ۔

احتیاط

سرد یا بلغمی مزاج والوں کو یہ دوا موافق نہیں آئے گی۔ سرد موسم میں بھی استعمال نہ کریں۔

عمومی صحت و تندرستی

عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ

احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ

روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ

تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے

ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔

“Sharah sadar” کا جائزہ دینے والے پہلے شخص بنیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرے

ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

Ayesha Khan
عائشہ خان
معجون سلیمانی اب میری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں دن بھر زیادہ توانائی اور سرگرم محسوس کرتا ہوں۔.
Mohammed Saif
محمد سیف
ایک شاندار یونانی پروڈکٹ۔ قدرتی اجزاء اور باقاعدگی سے استعمال کرنے پر بہت مؤثر۔.
Sana Farooqui
ثنا فاروقی
قابل اعتماد برانڈ کا قابل اعتماد پروڈکٹ۔ بہترین معیار اور حقیقی نتائج۔.