باردین
روپیہ700.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

خالص اجزاء

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
باردین
ایک بے حد مجرب اور مفید مسکن سفوف۔
فوائد
جنسی حساسیت کی زیادتی سے پیدا ہونے والی تمام شکایات میں آرام دیتا ہے، اور غیر ضروری تحریک اور اعصابِ تناسل کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
جریان اور احتلام کو روکنے کے لیے بھی مؤثر نسخہ ہے۔
بری عادتوں سے پیدا ہونے والی خرابیوں کے لیے بنیادی اور پہلے درجے کا علاج ہے، جس پر برسوں سے اعتماد کیا جا رہا ہے۔
مقدارِ خوراک
ایک گرام باردین سفوف صبح نہار منہ، موسم کے مطابق ڈھائی تولہ شربت بزوری معتدل، یا لسی، نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ۔
نصاب
بارہ دن۔
پرہیز
ترش اور گرم غذائیں۔

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے
ابھی تک کوئی جائزہ موجود نہیں ہے۔