حبوبِ رحمت
₨0.00 – ₨750.00Price range: ₨0.00 through ₨750.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حبوب رحمت
پرانے ناسوروں اور قرحہ کی خوردنی دوا-
فسادِ خون کی وجہ سے جب جلدی امراض میں انتہائی علامات نمودار ہونے لگیں تو حبوب رحمت کا استعمال ان شا اللہ اعلیٰ نتائج پیدا کرے گا-
پرانے زخموں اور ناسوروں کے لیے ہی مفید نہیں بلکہ قرحہ کے اندمال کے لیے بھی ان شا اللہ عمدہ دوا ثابت ہو گی-
علاوہ ازیں لیکوریا کے لئے بہترین اثرات کی حامل دوا ہے-
ترکیب استعمال:
ایک عدد حب رحمت بوقت صبح نہار منہ سردیوں میں تازدہ دودھ کے ساتھ اور گرمیوں میں دودھ کی لسی کے ہمراہ-
نصاب:
ایک ماہ
پرہیز:
ترش اور گرم اشیا نیز سرخ مرچ سے-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
Akseer e dimaagh
فرحت
سفوفِ مرجان جواہر
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.