حبِ طلائی
₨4,500.00 – ₨9,000.00Price range: ₨4,500.00 through ₨9,000.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حب طلائی
بیحد نفیس اور بیحد مقویٔ اعصاب قابل قدر دوا
فوائد
اعصابی طاقتوں کا مخزن، دل و دماغ کی قوتوں کا معدن، معدہ اور جگر کی مصلح، سونا، چاندی، مشک، عنبر، مروارید، یاقوت وغیرہ کی آمیزش کے سبب کان جواہر! اور نظام جسمانی کی مردنی، دل و دماغ کے ضعف، آلاتِ انہضام کی کمزوری، اعصابی بافتوں اور خلیات بدن کے لیے خزینۂ قوت حب طلائی کے مسلسل استعمال سے احتراق خون اور مالیخولیا جیسے جان گسل امراض کا خاتمہ ہو جاتا ہے
مقدار خوراک
ایک گولی صبح نہار منہ ایک گولی شام مفرح سلیمانی یا بالائی، مکھن، مفرح عرق یا شربت کے ہمراہ
نصاب
ایک ماہ

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
شادابی
ٹھنڈک
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.