گھر » دکان » باردین
شہد بیری - Pure Natural Sidr (Jujube) Honey 100% Natural
شہد بیری - خالص قدرتی سدر (جوجوب) شہد 100% قدرتی Price range: ₨480.00 through ₨3,600.00
Back to products
100% Pure Sulemani Herbals Triphala Powder
100% خالص سلیمانی ہربلز ٹریفاہلا پاؤڈر Original price was: ₨950.00.Current price is: ₨900.00.

باردین

روپیہ700.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل

پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء

خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل

فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز

اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی

متعدد ادائیگی کے اختیارات

تفصیل

باردین:

ایک بے حد مجرب اور مفید مسکن سفوف

فوائد:

بڑھی ہوئی ذکاوت حس کی تمام شکایات کو بفضلہ دور کرتا ہے-
اعصابِ باہ کی غلط قسم کی تحریک اور کمزوری کا خاتمہ کرتا ہے-
جریان و احتلام کی بندش کے لیے بھی بفضلہ ایک کارگر دوا ہے-
جملہ عاداتِ بد کی خرابیوں کو دور کرنے کے لیے ایک ابتدائی اور بنیادی علاج کی حیثیت رکھتا ہے اور برسوں کا مجرب ہے-

خوراک:

ایک گرام سفوف باردین بوقت صبح نہار منہ موسم کے مطابق شربت بزوری معتدل بقدر ڈھائی تولہ اور دودھ کی لسی یا نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ

پرہیز:

ترش اور گرم اشیا سے

نصاب:

بارہ یوم

اجزاء
طریقۂ استعمال

عمومی صحت و تندرستی

عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ

احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ

روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ

تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

جائزے

There are no reviews yet.

Be the first to review “Bardin”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرے

ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

Ayesha Khan
عائشہ خان
معجون سلیمانی اب میری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں دن بھر زیادہ توانائی اور سرگرم محسوس کرتا ہوں۔.
Mohammed Saif
محمد سیف
ایک شاندار یونانی پروڈکٹ۔ قدرتی اجزاء اور باقاعدگی سے استعمال کرنے پر بہت مؤثر۔.
Sana Farooqui
ثنا فاروقی
قابل اعتماد برانڈ کا قابل اعتماد پروڈکٹ۔ بہترین معیار اور حقیقی نتائج۔.