حبِ اکسیرِ ریاح
₨125.00 – ₨240.00Price range: ₨125.00 through ₨240.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حبوب اکسیر ریاح
ریحی دردوں کے لیے جاں بخش دوا
فوائد:
ان گولیوں کی چند ہی خوراکیں مدتوں کے ریحی درد کو ختم کر دیتی ہیں-
یہ گولیاں جسم کے فاسد مواد کو باہر نکال پھینکتی ہیں-
یہ گولیاں پیٹ کے اکثر امراض میں بھی مفید ہیں-
یہ گولیاں اسلامی طب کے اولین امام شیخ بو علی سینا کے خاص مجربات میں سے ہیں-
حبوب اکسیر ریاح تعریف سے بے نیاز تحفہ ہے-
ترکیب استعمال:
ہر روز رات کو سوتے وقت ایک تا دو گولی ہمراہ آب تازہ-
نصاب:
پندرہ یوم تا ایک ماہ-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
فرحت
جواہر مہرہ کیپسول
ٹھنڈک
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.