گھر » دکان » حبِ ورم ہموارین
Back to products
Habb e aksir reyah
حبِ اکسیرِ ریاح Price range: ₨125.00 through ₨240.00

حبِ ورم ہموارین

روپیہ150.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل

پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

SKU: m095 Categories: ,

100% قدرتی اجزاء

خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل

فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز

اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی

متعدد ادائیگی کے اختیارات

تفصیل

حب ورم (ہموارین)

ہر قسم کے ورم دور کرنے کی بے مثال گولیاں

فوائد:

ہر قسم کے ورم کو جلد سے جلد تر دور کر دیتی ہیں-
فاسد مادہ کی تحلیل کے لیے لاثانی ہے-
ہر قسم کے ورم کو نشتر کے کچوکوں کے بغیر ہموارین سے ہموار کیجئے-

ترکیب استعمال:

صبح کے وقت ایک یا دو گولیاں عرق گاؤزبان، عرق سونف، عرق مرکب یا سادہ پانی کے ساتھ کھلائیں-

نصاب:

تازہ ورم کے لیے ایک ہفتہ- کہنہ ورم کے لیے چالیس روز-

پرہیز:

تیل کی بنی ہوئی اشیا نیز ترش اور ثقیل غذاؤں سے-

اجزاء
طریقۂ استعمال

عمومی صحت و تندرستی

عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ

احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ

روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ

تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔

متعلقہ مصنوعات

جائزے

There are no reviews yet.

Be the first to review “Habb e waram hamwarin”

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تبصرے

ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

Ayesha Khan
عائشہ خان
معجون سلیمانی اب میری روزمرہ کی زندگی کا حصہ بن چکا ہے۔ میں دن بھر زیادہ توانائی اور سرگرم محسوس کرتا ہوں۔.
Mohammed Saif
محمد سیف
ایک شاندار یونانی پروڈکٹ۔ قدرتی اجزاء اور باقاعدگی سے استعمال کرنے پر بہت مؤثر۔.
Sana Farooqui
ثنا فاروقی
قابل اعتماد برانڈ کا قابل اعتماد پروڈکٹ۔ بہترین معیار اور حقیقی نتائج۔.