حبوبِ ذکاوتِ حس
روپیہ600.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
حبوب ذکاوتِ حس
جنسی اشتعال کے وفور کو روکنے کی ایک عمدہ دوا
جب عادات بد کے باعث اعصاب باہ کی حس تیز ہو جائے، ذرا سے خیال سے تحریک ہو کر جوہر حیات ضائع ہونے لگے اور مریض کے کپڑے ہر وقت ناپاک رہنے لگیں- تب جھوٹی خواہش کی اس ضرر رسانی کو حبوب ذکاوت حس سے روکیے
خوراک
ایک ایک گولی صبح، دوپہر اور شام کو شربت بزوری معتدل یا شربت نیلوفر یا دودھ کی لسی کے ساتھ موسم سرما میں سادہ پانی کے ساتھ بھی استعمال ہو سکتی ہیں
نصاب
بارہ یوم
پرہیز:
ثقیل اور ترش غذاؤں سے

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
جواہر مہرہ کیپسول
سفوفِ اکسیرِ جگر
سرُمہ حمیدیہ
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.