شادابی
₨7,500.00 – ₨15,000.00Price range: ₨7,500.00 through ₨15,000.00

100٪ قدرتی

ماہرین کے تیار کردہ

روایتی یونانی نسخہ

محفوظ اور قابلِ اعتماد

تیز ترسیل
پاکستان بھر میں محفوظ اور قابلِ اعتماد ڈیلیوری

آئی ایس او سے منظور شدہ

خالص اجزاء

سے تصدیق شدہ HACCP

100% قدرتی اجزاء
خالص اور محفوظ قدرتی جڑی بوٹیوں کے اجزاء

تیز ترسیل
فروخت اور محفوظ ترسیل

20+ سرٹیفیکیشنز
اصلیت کو یقینی بنانے کے لیے

محفوظ ادائیگی
متعدد ادائیگی کے اختیارات
شادابی
جب دِق کی مہلک سپیدیاں صحت پر مردانیاں بکھیر دیں-
جب سل کی زہریلی زبان جسم کا سارا لہو چاٹ لے-
تب دواخانہ سلیمانی جہانیاں کی اعجاز نما پیشکش شادابی کا استعمال کرنا چاہئے-
شادابی کے ذریعے سل اور دق کی پھیلائی ہوئی مرونیاں ان شا اللہ صحت اور شفا کی سرخروئی میں بدل جائیں گی-
شادابی سل اور دق کے درجہ اول کی انتہا اور درجہ دوم کی ابتدا تک کے لیے ہماری عرصہ دراز کی مجرّب دوا ہے-
شادابی کے چند روزہ استعمال ہی سے بدن میں خونِ صالح کی سرخیاں جھلکنے لگتی ہیں- جسم کا وزن بڑھنے لگتا ہے اور مریض کے اجڑے ہوئے گلشن صحت میں نئے رنگ جھلکنے اور نئی خوشبوئیں مہکنے لگتی ہیں-
ترکیب استعمال:
ہر روز علی الصبح نہار منہ شادابی بقدر دورتی دھلے ہوئے تازہ مکھن میں لپیٹ کر نوش فرمائیں-
دوران استعمال جملہ ترش، ثقیل، قابض غذاؤں، گڑ اور تیل سے بنی اشیا ہر گز استعمال نہ کریں-

عمومی صحت و تندرستی
عمومی صحت اور روزمرہ تندرستی کو برقرار رکھنے میں مددگار۔

قدرتی اور محفوظ
احتیاط سے منتخب کردہ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ، محفوظ اور مؤثر۔

روایتی یونانی نسخہروایتی یونانی نسخہ
روایتی اور آزمودہ یونانی اصولوں کے مطابق تیار کردہ۔

ماہرین کے تیار کردہ
تجربہ کار یونانی معالجین کی نگرانی میں تیار کردہ۔
متعلقہ مصنوعات
Akseer e dimaagh
فرحت
گنگا دھر رس
جواہر مہرہ سفوف
ہمارے گاہک کیا کہتے ہیں؟

جائزے
There are no reviews yet.